مضبوط قوت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی قوت جس میں کمی یا زوال کا شائبہ نہ ہو، ناقابل تسخیر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی قوت جس میں کمی یا زوال کا شائبہ نہ ہو، ناقابل تسخیر۔